پانچویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں مزید شرکاء کا خیرمقدم
شنگھائی پی آر نیوزوائر 07 نومبر 2022/ — پانچویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی، چین میں منعقد ہوگی- چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر سن چینگھائی کے مطابق اس سال کی ایکسپو میں مجموعی طور پر 145 ممالک، خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں نے شرکت کی۔ دنیا کی […]