Contact

Search
Close this search box.

چین د سمندری تہذیب لټون: دستاویزی فلم “ریټرن ټو زائی تون” نیشنل جیوګرافک باندی وګوری۔

 کوانژو، چین، 7 ستمبر، 2021 / پی آر نیوزوائر / – دستاویزی فلم “ریټرن ټو زائی تون”   4 ستمبر نه به په نیشنل جیوګرافک باندی نشر کیږی ، د دنیا 170 ملکونو او په علاقو کښې به 43 ژبو کښې نشر کیږی، په نژدی وخت کښې یونیسکو د عالمی ثقافتی ورثه فہرست کښې شامل کړے […]

Continue Reading

‫چین کی سمندری تہذیب کی تلاش: دستاویزی فلم “زائی تون کی جانب واپسی” نیشنل جیوگرافک پر دیکھیں

کوانژو، چین، 7ستمبر 2021 /پی آر نیوز وائر/ — دستاویزی فلم ” زائی تون کی جانب واپسی ” نیشنل جیوگرافک پر 4 ستمبر سے نشر ہو رہی ہے جو 43 زبانوں میں دنیا بھر کے 170 ممالک اور علاقوں میں نشر کی جا رہی ہے، جس میں کوانژو کی کہانی کا انکشاف کیا گیا ہے، […]

Continue Reading

گُڈ وی کو انورٹر مینوفیکچررز کے لیے پاکستان ٹاپ برانڈ پی وی 2021 ایوارڈ حاصل – جس سے پاکستان کی کاربن نیوٹرلٹی کی جانب تیز رفتار منتقلی میں شدت آگئی

اسلام آباد، 6 ستمبر، 2021 / پی آر نیوزوائر / – گُڈ وی یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوش ہے  کہ، دنیا بھر سے پی وی انسٹالرز کے فیڈبیک ملنے کے بعد، گُڈ وی  کو آٹھ ممالک (پاکستان، نیدرلینڈز، آسٹریلیا، پولینڈ، اسپین، جنوبی افریقہ، برازیل اور ویت نام) میں سب سے اعلیٰ انورٹر برانڈ کے […]

Continue Reading

سلامتی کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات کی وجہ سے پاکستانیوں کی جانب سے دوسری شہریت کے متعلق انکوائریوں میں اضافہ

لندن، 6 ستمبر، 2021 /PRNewswire/ –گزشتہ چند ہفتوں کے دوران، CS Global Partners قانونی فرمجسکاہیڈکواٹرلندنمیںہےنےسرمایہکاریکےذریعےدوسریشہریتحاصلکرنےوالےخواہشمندپاکستانیوںکیجانبسےانکوائریوںمیںنمایاںاضافہرپورٹکیاہے۔ایسااسوجہسےہواہےکہملکمیںچندہفتوںکےدورانخواتینکےخلافتشددکےکئیواقعاتدیکھنےمیںآئےہیں۔حالیہترینواقعاتمیں 14 اگست کولاہورمیںقومییادگارپرایکلڑکیپرحملہشاملہے۔ اگرچہ پاکستان میں سرحدوں کے اندر امن قائم کرنے میں پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے، 2021 کے عالمی امن اشاریہ کے مطابق، ملک اب بھی سلامتی کے لحاظ سے 163 ممالک میں سے 150 ویں نمبر پر […]

Continue Reading