Home / Press Release (page 4)

Category Archives: Press Release

Feed Subscription

‫ترقی کرتے ہوئے گریٹر بے ایریا کی ابھرتی ہوئی صنعتوں کے لیے ڈونگ گوان میں 1.5 بلین یوآن کا صنعتی ایف او ایف متعارف

ڈونگ گوان، چین، 17 دسمبر 2018 / سنہوا-ایشیانیٹ/– عالمی ڈونگ گوان اینٹرپرینیورز کنونشن 2018ء کے موقع پر 14 دسمبر کو ہونے والی عالمی ڈنگوان اینٹرپرینیورز کیپیٹل سمٹ نے دنیا بھر میں بہت سے ماہرین، علماء، سرمایہ کار اداروں اور کاروباری حضرات کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ اس پروگرام میں صنعتی سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز […]

Read More »

1.5-bn-yuan industrial FOF launched in Dongguan for growing Greater Bay Area’s emerging industries

DONGGUAN, China, Dec. 17, 2018 /Xinhua-AsiaNet/– On the sidelines of the World Dongguan Entrepreneurs Convention 2018, the World Dongguan Entrepreneurs Capital Summit was held on December 14, attracting many experts, scholars, institutional investors and businessmen from across the world. At this event, they placed their focus on the industrial investment and financing and exchanged views […]

Read More »

گوانگژو کا مزید ترقی کے لیے ماحول دوست جدت طرازی پر انحصار

گوانگژو، چین، 14 دسمبر 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– چین گزشتہ چار دہائیوں کی اصلاحات اور دنیا کے لیے اپنی بانہیں کھولنے کے عمل کے دوران اپنے ماحولیاتی تحفظ کو بھی آگے بڑھا رہا ہے، جس دوران اس نے اپنے جنگلات کو 12 فیصد سے تقریباً دو گنا کرتے ہوئے 21.66 فیصد تک پہنچا دیا ہے۔ اور چین کی […]

Read More »

Guangzhou Bases its Further Development on Green Innovation

GUANGZHOU, China, Dec. 14, 2018 /Xinhua-AsiaNet/– China has been deepening its ecological environment protection over the past four decades of reform and opening-up, during which its forest coverage has nearly doubled from 12% to 21.66%. And the ecological progress of China has been increasingly recognized by the international community. On December 14, the first World […]

Read More »

‫”اناج پر مشتمل فصل سے چارے کی جانب منتقلی” کا تجربہ شمال مغربی چین کے لِنسیا ہوئی خود مختار علاقے میں معیشت کو مضبوط کرتا ہوا

لِنسیا، چین، 14 دسمبر 2018ء/سِنہوا-ایشیانیٹ — جنوب مغربی چین کے صوبہ گانسو کا لِنسیا ہوئی خود مختار علاقہ روایتی خشک کھیتی باڑی کا علاقہ ہے۔ 80 فیصد آبادی کے دیہی علاقوں میں مقیم ہونے اور دو تہائی کھیتی باڑی بنجر و نیم بنجر علاقوں میں ہونے کی وجہ سے علاقے میں غربت کے خاتمے کی […]

Read More »

تیزی سے بڑھتا ہوا مفید کاروباری ماحول ڈونگ گوان کی جانب مزید عالمی سرمایہ کاری کی توجہ مبذول کرواتا ہوا

ڈونگ گوان، چین، 14 دسمبر 2018/سنہوا-ایشیانیٹ/– ورلڈ ڈونگ گوان اینٹرپرینیورز کنوینشن 2018ء 13 سے 14 دسمبر تک ڈونگ گوان میں ہوا تھا۔ 1,200 سے زیادہ ڈونگ گوان کاروباری شخصیات نے کاروباری تعاون کو بڑھانے کے لیےاپنے آبائی قصبے میں ایک عظیم اجتماع کیا۔ جنوبی چین کا یہ شہر حالیہ چند سالوں میں اپنے کاروباری ماحول […]

Read More »
Scroll To Top