Contact

Search
Close this search box.

‫مالیاتی انضمام اور اطلاع دہندگی (رپوٹنگ) کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کن لانگ (Kin Long) نے والٹرز کلوور CCH® Tagetik کے ماہرانہ حل کو اپنایا ہے

CCH®Tagetik کو کن لانگ کی ڈیجیٹل تغیر میں معاونت کے لیے ایک بہترین سہولت کے طور پر منتخب کیا گیا ہے نیو یارک، 12 ستمبر، 2022/PRNewswire/ — پیشہ ورانہ معلومات، سافٹ ویئر سہولیات اور خدمات میں ایک عالمی قائد کے طور پر والٹرز کلوور نے آج اعلان کیا ہے کہ اکاؤنٹنگ کے ارتقائی معیارات کے […]

Continue Reading

‫29 ویں چائنا ینگلنگ ایگریکلچرل ہائی ٹیک فیئر کا انعقاد چین کے شہر شانکسی میں ہوگا

ینگلنگ، چین، 9 ستمبر 2022 /ژنہوا ایشیانیٹ/– 29 واں چائنا ینگلنگ ایگریکلچرل ہائی ٹیک فیئر (سی اے ایف) جس کا موضوع ‘اختراع، تعاون اور غذائی تحفظ’ ہے، 15 سے 19 ستمبر تک چین کے خودساختہ زرعی شہر ینگلنگ ایگریکلچرل ہائی ٹیک انڈسٹریز ڈیموسٹریشن زون میں منعقد ہوگا۔ اس سال کا سی اے ایف، جو 48,000 […]

Continue Reading