Contact

Search
Close this search box.

‫Xinhua Silk Road: سی سی ایم سی نے پہلی غیرملکی تعمیراتی منصوبے کی پیشکش حاصل کرلی۔

بیجنگ،28اپریل،2021/پی آر نیوز وائر/–چائنا کول مائن کنسٹرکشن گروپ کارپوریشن لمیٹیڈ (سی سی ایم سی) نے گزشتہ دنوں ساوٗتھ ایشین سبـریجنل اکنامک کارپوریشن موگلنگ-پوکھارا ہائی وے امپروٗمنٹ پراجیکٹ (ایس ایم پی ایچ آئی پی)کی پیشکش حاصل کرلی ،جس کے معاہدے کی مالیت تقریبا 450ملین یوآن تک ہے۔ یہ اس گروپ کے لیے پہلا موقع ہے کہ […]

Continue Reading

شیئر اِٹ گروپ نے نبیل اشرف علی خان کو پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال میں ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر سیلز اینڈ پارٹنر شپ تعینات کر دیا۔

نبیل اشرف علی خان برصغیر میں شیئر اِٹ کی ترقی کا اگلا مرحلہ اپنے نمایاں اور شاندار سیلز ٹریک ریکارڈ پر لے جائیں گے اور نتائج پر مبنی حل فراہم کریں گے۔ سنگاپور، 28 اپریل 2021 /  پی آر نیوز وائر– متعدد مقبول ٹولز اور ڈیجیٹل تفریحی مواد کی ایپلی کیشنز تیار کرنے والی عالمی […]

Continue Reading

‫تیانزو ماؤنٹین تنگ فلاور فیسٹیول 2021 (زیامین ہیکینگ) جاری ہے

زیامین، چین، 28 اپریل، 2021 / ژنہوا – ایشیانیٹ / – ہیکینگ ڈسٹرکٹ میڈیا سنٹرکے مطابق، تیانزو ماؤنٹین تنگ فلاور فیسٹیول 2021 (زیامین ہیکینگ) کا آغاز 24 اپریل کو تیانزو ماؤنٹین نیشنل فاریسٹ پارک میں ہوا اور یہ 3 مئی تک جاری رہے گا۔ ہیکینگ ڈسٹرکٹ رورل ریوالٹیلائزیشن لیڈنگ گروپ اور زیامین ڈیلی کی رہنمائی […]

Continue Reading