متحدہ عرب امارات کی جانب سے سفری پابندیوں کو مزید بڑھانے کی وجہ سے جنوبی ایشیائی شہری ملک واپسی نہیں آسکتے

لندن ،13مئی ،2021/پی آر نیوز وائر/–متحدہ عرب امارات نے ملک میں داخلے پر پابندی کو مزید بڑھاکر اس فہرست میں پاکستان ،نیپال اور سری لنکا کو شامل کرلیا۔اس پابندی کا اطلاق 12مئی سے ہوا۔یہ اعلان متحدہ عرب امارات کی جانب سے COVIDکی بھارتی قسم کے پھیلاوٗ کو روکنے کے لیے بھارتی شہریوں کو ملک کے […]