Contact

Search
Close this search box.

‫انفینیکس نے ایوارڈ یافتہ نوٹ 10 پرو سیریز کا اجراء کردیا۔

طاقتور کارکردگی۔ آئیکونِک ڈیزائن 

شنگھائی، چین۔ میڈٰیا آوٹ ریچ۔ 12 مئی 2021 ۔ انفینیکس نے آل نیو نوٹ 10 سیریزکا اجراء کردیا ہے، پریمیم اسمارٹ فونز کا نیا پورٹ فولیو بشمول نوٹ 10، نوٹ 10 پرو اور نوٹ 10 پرو نیئر فیلڈ کمیونیکیشن (این ایف سی)۔ ایک سپر فلوئیڈ ڈسپلے، طاقتور میڈیا ٹیک گیمنگ پروسیسرز، جدید ترین مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والا کیمرہ اور فاسٹ چارج ٹیکنالوجی کے ساتھ 5000 ایم اے ایچ بیٹری کو بہتر بنانے کی نمائش کرتے ہوئے، نوٹ 10 سیریز ہر ایک کے لئے کام اور تفریحی تجربات کو بڑھانے اور بہتر بنانے کے لئے تیار کی گئی ہے۔

انفینیکسinfinix1 کے سینئر پروڈکٹ ڈائریکٹر مانفریڈ ہونگ نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ آج کے اسمارٹ فون استعمال کرنے کے شوقین ایک ایسی ڈیوائس چاہتے ہیں جو صحیح معنوں میں مربوط تجربے کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ اسٹائل کو متوازن کرے۔ نوٹ 10 سیریز فعالیت کو بالکل متوازن کرتی ہے؛ اسکی خوبصورتی، انداز، اختراع، ساخت اور رنگ کی فعالیت، پیشہ ور افراد کےلئے بہترین، تفریح سے محبت کرنے والوں اور روزمرہ کے صارفین کے لئے مثالی ہے۔

آئی ایف ڈیزائن 2021 ایوارڈ یافتہ نوٹ 10 پرو بظاہر اور ورچوئل دنیا، مدر نیچر کی سکون اور استحکام اور لگژری برانڈز کے جدید جیومیٹرک انٹیریئرز اور سجاوٹ ڈیزائن کے درمیان توازن مہیا کرتا ہے۔بیک پینل منفرد طور پر دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں نیچے کا نصف حصہ مکمل طور پر چمکداراور اوپر کے ساتھ متصل ہے۔ڈیزائن چار رنگوں میں دستیاب ہے: 95 ڈگری سیاہ 

ایک حیرت انگیز بصری تجربہ

نوٹ 10 سیریز 6.95 انچ فل ہائی ڈیفینیشن (ایف ایچ ڈی ) ڈسپلے کے اور ویو ساتھ تیار کیا گیا ہے، اور 91 فیصد اسکرین سے جسم کے تناسب کے ساتھ چوٹی کی چمک کے 480 نیٹس اور تیز،شفاف اور واضح مناظر کے لئے 1500:1 رنگ کنٹراسٹ تناسب ہے۔ گرافکس اور تصاویر بغیر کسی رکاوٹ کے 90ہرٹز ریفریش ریٹ اور 180 ہرٹز ٹچ سیمپلنگ ریٹ کی وجہ سے سرکتی ہیں، جو فلمیں دیکھنے، مواد یا گیمنگ اسکرول کرنے کے لئے بہترین ہے۔ رین لینڈ کی طرف سےTÜV کم نیلی روشنی کےلئے تصدیق شدہ،صارفین آنکھوں کی تھکاوٹ اور تکلیف میں مبتلا ہوئے بغیر گھنٹوں استعمال سے لطف اندوز ہوں گے۔

نوٹ 10 سیریز دن اور رات دونوں کی روشنی میں شاندار پیشہ ورانہ معیار کی تصاویر اور خوبصورت نائٹ اسکیپ تصاویر فراہم کرتا ہے، حیرت انگیز سیلفیاں بنانے کے لئے نوٹ 10 سیریز 16 میگا پکسل  اے آئی بیوٹیفائی سیلفی فرنٹ فیسنگ کیمرے سے لیس ہے جس میں دو فرنٹل فلیشز موجود ہیں۔نوٹ 10 پرو اور نوٹ 10 پرو این ایف سی 120ڈگری فیلڈ آف ویو (ایف او وی) الٹرا وائڈ اینگل، سپر میکرو لینس، 5پی لینس، بلیک اینڈ وائٹ لینس اور پورٹریٹ لینس پر مشتمل ایک وجدانی اے آئی پاورڈ فور ان ون لینس سے لبریز ہے، جو سب رئیر فیسنگ 64 میگا پکسل (ایم پی) 6پی الٹرا نائٹ کیمرے میں مربوط ہیں۔

انتہائی ہموار اور آسان فلمبندی کے لئے، نوٹ 10 سیریز آئی منٹ کے ویڈہنس ویڈیو اسٹیبلائزیشن حل اور آٹو بلر ویڈیو شوٹنگ سے معروف ویڈیو افزائش الگورتھم کا استعمال کرتے ہوئے فرنٹ اور رئیر دونوں کیمروں میں 4کے ریزولوشن شوٹنگ کی صلاحیت بھی پیش کرتا ہے۔اب صارفین اپنے دلکش لمحات کو اعتماد کے ساتھ کھینچ سکتے ہیں۔

پاور اور پرفارمنس سے لبریز

سپر فاسٹ ڈیٹا پروسیسنگ اور رسپانس ٹائمز کے لیے نوٹ 10 پرو اور نوٹ 10 پرو این ایف سی ایوارڈ یافتہ میڈیا ٹیک ہیلیو جی 95 پروسیسر کے ذریعے پاورڈ ہیں۔میڈیا ٹیک کی ہائپر انجن گیمنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ جوڑا، صارفین ایک ہی وقت میں دو وائی فائی بینڈز یا راؤٹرز کا استعمال کرتے ہوئے 50 فیصد تیز رسپانس ٹائمز، مضبوط کنکٹیویٹی اور کم لیٹینسی میں کمی سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔

میڈیا ٹیک ہیلیو جی 95 گیمنگ پروسیسر برائے نوٹ 10 پرو اور نوٹ 10 پرو این ایف سی پر مشتمل ہے:

  • دو طاقتور آرم کورٹیکس-اے 76 پروسیسرز کور کے ساتھ ایک آکٹا کور سینٹرل پروسیسنگ یونٹ (سی پی یو) 2.05گیگا ہرٹز تک پہنچ گئی ہے، اس کے علاوہ چھ کورٹیکس-اے 55 کارکردگی پر مرکوز پروسیسرز
  • ایک آرم مالی-جی 76 ایم سی 4 گرافکس پروسیسنگ یونٹ (جی پی یو) جس کی رفتار 900 میگا ہرٹز تک بڑھ جاتی ہے
  • 256 جی بی اور 8 جی بی ریم کی میموری اسٹوریج

نوٹ 10 کے لیے میڈیا ٹیک ہیلیو جی 85 گیمنگ پروسیسر میں شامل ہیں:

  • دو پرفارمنس کور اے آر ایم کورٹیکس-اے 75 اور چھ پاور ایفیشینٹ کور کورٹیکس-اے 55 سی پی یوز کے ساتھ 64 بٹ آکٹا کور پروسیسر بالترتیب 2.0گیگا ہرٹز اور 1.8گیگا ہرٹز پر پہنچ گئی ہے۔
  • تیز ترین جی پی یوز میں سے ایک، اے آر ایم مالی-جی 52 ایم سی 2 جی پی یو، 1گیگا ہرٹز پر موجود ہے
  • 128 جی بی اور 8 جی بی ریم کی میموری اسٹوریج (نوٹ 10 پرو) اور 6 جی بی ریم (نوٹ 10)

نوٹ 10 سیریز میں اپ گریڈ اور نئی اختراعی ٹیکنالوجیز اور خصوصیات کی ایک رینج موجود ہے، جیسے کہ:

  • 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 33 واٹ فاسٹ چارج ٹیکنالوجی: نوٹ 10 پرو اور نوٹ 10 پرو این ایف سی کو 33واٹ فوری چارج ٹیکنالوجی کے ساتھ 5000ایم اے ایچ کی بیٹری سے ایندھن فراہم کیا جاتا ہے۔نوٹ 10 صارف کو 18واٹ فوری چارج کے ساتھ 5000ایم اے ایچ کی بیٹری فراہم کرتا ہے۔بیٹریوں کو الٹرا پاور موڈ کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے، جب بیٹری 5 فیصد صلاحیت،25  فیصد پاور میراتھن ٹیکنالوجی اور محفوظ فاسٹ چارج ٹیکنالوجی کے ساتھ بیٹری بیک اپ کا تک پہنچ جاتی ہے تو اضافی 58 گھنٹے کالنگ ٹائم فراہم کرتی ہیں۔
  • یو ایف ایس 2.2 اسٹوریج ٹیکنالوجی: نوٹ 10 پرو اور نوٹ 10 پرو این ایف سی حیرت انگیز 256 جی بی اسٹوریج کی صلاحیت فراہم کرتا ہے اور پڑھنے اور لکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ 5,830 ایم بی/ایس ٹرانسفر فراہم کرتا ہے، صارفین کے لئے رفتار اور ملٹی ٹاسکنگ صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے۔
  • ڈار لنک الٹیمیٹ گیم بوسٹر: نوٹ 10 سیریز میں انفینیکس کے ڈار لنک الٹیمیٹ گیم بوسٹر آپٹیمائزیشن انجن سافٹ ویئر کو شامل کیا گیا ہے، جو گرافک امیج استحکام اور اسکرین کی حساسیت کو بہتر بنانے کے لئے اسمارٹ فون کے ہارڈ ویئر کے ساتھ کام کرتا ہے۔ سافٹ ویئر ذہانت سے سی پی یوز اور جی پی یوز کی آپریٹنگ رفتار کو درست کرتا ہے اور مختلف گیمنگ منظرناموں میں تصاویر اور نقل و حرکت کو بہتر بنانے کے لئے وسائل مختص کرتا ہے۔
  • ڈی ٹی ایس آڈیو اور اے آئی شور منسوخ: ہائی فریکوئنسی گیم مناظر کے لئے سپورٹ کے ساتھ ایک سراؤنڈ ساؤنڈ کوالٹی فراہم کرتے ہوئے، نوٹ 10 سیریز ڈوئل اسپیکر، اے آئی شور میں کمی ساؤنڈ ٹیکنالوجی، ڈی ٹی ایس آڈیو پروسیسنگ اور ساؤنڈ لوکلائزیشن کے ساتھ شامل ہیں۔
  • محفوظ اور آسان رسائی پوائنٹس: صارفین سائیڈ ماؤنٹڈ فنگر پرنٹ اور تھری ڈی فیس ان لاک صلاحیتوں کے ساتھ نوٹ 10 سیریز تک با آسانی رسائی حاصل کرنے کے قابل ہیں۔
  • اینڈرائیڈ ایکس او ایس 7.6: نوٹ 10 سیریز میں شامل اینڈرائیڈ ایکس او ایس 7.6 سافٹ ویئر صارفین کو نوٹ لینے اور خیالات لکھنے کے لئے ایکس نوٹ 5.0 جیسے ٹولز فراہم کرتا ہے، پبلک میں فون استعمال کرتے وقت اسکرین کو اوب اسکیور کرنے کے لئے ایکس پروف اور تھنڈر بیک موڈ 2.0 آسانی سے ایک ہی سکرین پر بیک وقت دو ایپس فراہم کرتا ہے

دستیابی:

نوٹ 10 پرو کی قیمت 259 ڈالر ہوگی اور نوٹ 10 کی قیمت 199 ڈالر ہوگی۔مزکورہسیریز مئی میں دستیاب ہوگی اور اس میں صارفین اور مارکیٹ کے مطالبات کی بنیاد پر تغیرات شامل ہوں گے۔قیمتیں ایک خطے سے دوسرے خطے میں مختلف ہوسکتی ہیں۔

رول آؤٹ اعلانات کے لئے سوشل میڈیا اور ویب سائٹ اپ ڈیٹس سے جڑے رہیں۔

میڈیا والے رابطہ کریں: 

اسکائی چن (عالمی پی آر کے سربراہ)
skye.chen@infinixmobility.com

ریس پوائنٹ گلوبل
Infinix@racepointglobal.com

انفینیکس کے بارے میں:

انفینیکس موبائل ایک ابھرتا ہوا اسمارٹ فون برانڈ ہے جو 2013 میں قائم ہونے والے انفینیکس برانڈ کے تحت دنیا بھر میں موبائل ڈیوائسز کے وسیع ترین پورٹ فولیو کو ڈیزائن، مینوفیکچر اور مارکیٹ کرتا ہے۔ اسکا ہدف جنریشن زیڈ ہے، انفینیکس احتیاط سے ڈیزائن کردہ موبائل ڈیوائسز میں مجسم جدید ترین ٹیکنالوجی تیار کرنے پر توجہ مرکوز کرتا ہے جو بہترین اسٹائل، طاقت اور کارکردگی پیش کرتی ہے۔انفینیکس ڈیوائسز جدید، توانائی سے بھرپور، قابل حصول اور ترقی پسند ہیں جن میں آخری صارف تک ہر قدم آگے بڑھنے میں سب سے آگے ہے۔

مستقبل اب ہے” کو اس کے برانڈ کے لب لباب کے طور پر، انفینیکس کا مقصد آج کے نوجوانوں کو ہجوم سے الگ ہونے اور دنیا کو دکھانے کے لئے بااختیار بنانا ہے کہ وہ کون ہیں اور وہ کس کے لئے کھڑے ہیں۔

کمپنی کی مصنوعات کا پورٹ فولیو دنیا بھر کے 40 سے زائد ممالک میں فروخت کیا جاتا ہے جس میں افریقہ ، لاطینی امریکہ، مشرق وسطیٰ، جنوب مشرقی ایشیا اور جنوبی ایشیا شامل ہیں۔غیر معمولی شرح سے توسیع کرتے ہوئے، انفینیکس نے 2018-2020 کے دوران غیر معمولی طور پر 160 فیصد اضافہ کیا اور اس کے پاس پری میم ڈیزائن کردہ فلیگ شپ سطح کے ڈیوائسز کی تخلیق جاری رکھنے کا بہت بڑا منصوبہ ہے جو اسٹرائیکنگ ڈیزائن اور مضبوط ویلیو پرپوزیشن پیش کرتے ہیں۔

http://www.infinixmobility.com/مزید تفصیلات کےلئے رابطہ کریں: