Contact

Search
Close this search box.

‫GSMA نے ایشیاء بحرالکاحل کے لئے 5G روڈمیپ جاری کر دیا

ایک نئی رپورٹ میں بتایاگیا ہےکہ APAC کے لئے 5G کی تیاری کےحوالےسےوسیع پیمانےپرتفاوت پایاجاتا ہے، جس کی کامیابی میں شعاع ریزی (سپیکٹرم) کی منصوب ہبندی اورانتظام کلیدی حیثیت رکھتےہیں لندن، 26 اپریل، 2022 /PRNewswire/ — ایشیاء بحر الکاحل (APAC) بھر میں 5G کے حوالے سے جی ایس ایم اے کی جانب سے آج شائع […]

Continue Reading

پِنگ گو، بیجنگ میں آڑو کے پھولوں کے گلابی سمندر میں غوطہ زن ہوجائیں

بیجنگ، 26 اپریل 2022 /ژنہوا- ایشیانیٹ/- بیجنگ کے ضلع پنِگ گو میں آڑو کے پھولوں کو دیکھنے کا بہترین وقت اپریل ہے۔ ضلع پنگ گو میں ہزاروں ہیکٹر پر آڑو کے درخت اگ رہے ہیں جو ملک بھر میں اپنے آڑو کے لئے جانا جاتا ہے، جس سے شہر کے مشرقی حصے کا ایک بڑا […]

Continue Reading

‫‫”ناقابل ملکیت کے مالک بنیں:” Mintus (منٹس) سرمایہ کاروں کو وارہول سے کونڈو تک کے معاصر فن پاروں میں حصص خریدنے اور سرمایہ کاری کرنے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے

فنون میں سرمایہ کاری کرنے کا نیا آن لائن پلیٹ فارم، منٹس، فنون کی سالانہ 65 بلین ڈالر کی مارکیٹ میں شروع ہونے والے غیر معمولی معاصر آرٹ میں حصص خریدنے اور سرمایہ کاری کرنے کا ایک نیا انداز پیش کرتا ہے سب سے پہلے دستياب فن پارے اینڈی وارہول اور جارج کونڈو کی مشہور […]

Continue Reading

‫ٹیکنو (TECNO ) کیمن 19 (CAMON 19) پرو آرٹ ایڈیشن نے 2022 MUSE ڈیزائن ایوارڈ جیت لیا

ہانگ کانگ ایس اے آر – میڈیا آؤٹ ریچ – 20 اپریل 2022 – ٹیکنو نے  15 اپریل 2022 کو،  کیمن 19 پرو (آرٹ ایڈیشن) کی اپنی غیر معمولی کاریگری پر ، دنیا بھر میں تسلیم شدہ 6,000 اعلیٰ اہلیت یافتہ انٹریز کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے اپنا پہلا پروڈکٹ ڈیزائن سلور ایوارڈ حاصل کیا […]

Continue Reading

‫چینی ہوم اپلائنس بنانے والے چانگ ہونگ 131 ویں کینٹن فیئر کے آن لائن ایڈیشن میں مصنوعات کی مکمل لائن اپ لے آئے

گوانگ زو، چین، 15 اپریل 2022/پی آرنیوزوائر/ — 131 ویں کینٹن فیئر کا 15 اپریل 2022 کو عوام کے سامنے باضابطہ طور پر آغاز  ہو رہاہے۔ چینی گھریلو آلات بنانے والی کمپنی چانگ ہونگ نے نمائش میں اپنی مصنوعات کی مکمل سیریز، بشمول ماحولیاتی طور پر معتبر، 5 جی  سے چلنے والے گھریلو آلات کے […]

Continue Reading