Contact

Search
Close this search box.

‫الفا ای ایس ایس، اسمارٹ انرجی کانفرنس اور نمائش 2021 میں نئی مصنوعات اور پروگرام کا آغاز کر رہا ہے

سڈنی، 14 مئی 2021/ پی آر نیوز وائر / — 12 اور 13 مئی 2021 کو الفا ای ایس ایس نے اسمارٹ انرجی کانفرنس اور نمائش، آسٹریلیا میں اپنا تازہ ترین رہائشی اور تجارتی توانائی ذخیرہ کرنے کے حل اور الفا انسٹالر نیٹ ورک (اے آئی این) پروگرام کا آغاز کیا۔

عنقریب آنے والی مصنوعات

کچھ جدید ترین ٹیکنالوجی پر تنقید کی گئی ہے اور عوام کےلئے اسکی دستیابی کو ممکن بنایا گیا ہے جسے آنے والے مہینوں میں دنیا کے دیگر حصوں میں بھی لانچ کیا جائے گا۔ ان مصنوعات میں پورٹیبل پاور اسٹیشن، نیا آل اِن وَن رہائشی حل اور 30کلوواٹ ہائبرڈ سی اینڈ آئی حل شامل ہیں، جو مارکیٹ میں اس خلا کو پر کرتے ہیں اور مستقبل کے رجحان کی قیادت کرتے ہیں۔

1 کلو واٹ /1 کلو واٹ آور پورٹیبل پاور اسٹیشن (پی پی ایس) جو بیک وقت 11 ڈیوائسز کو سپورٹ کرتا ہے، بیرونی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ خاندانوں کے لئے بجلی کی فراہمی کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ ایک طرز زندگی تبدیل کرنے والا اور مہم جوؤں کے لئے خواب آور ڈیوائز ہے۔

3 کلو واٹ اسمائل- بی 3 پلس کو خصوصی طور پر ریٹرو فٹ کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جسکی لاگت انتہائی مؤثر، نصب کرنے کے لئے نہایت آسان اور پیمانے کے لئے قابل ہے۔ 5کلو واٹ آور بِلٹ اِن بیٹری کے ساتھ یہ بغیر میٹر ڈیزائن تمام ریٹرو فٹ ضروریات کے لئے دستیاب ہے، جس کی گنجائش 30 کلوواٹ تک قابلِ توسیع ہے۔

ایک ہائی وولٹیج بیٹری 8.2 کلوواٹ صلاحیت کے ساتھ رول آؤٹ ہو رہی ہے اور اسے سنگل فیز (6کلو واٹ) یا تین فیز (10 کلوواٹ) ایپلی کیشنز کے لیے تشکیل دیا جا سکتا ہے، دونوں آن گرڈ اور آف گرڈ۔

30 کلو واٹ  اسٹوریئن- ایچ 30(STORION-H30 ) مارکیٹ میں خلا کو پر کرتا ہے، آن گرڈ اور ہیوی ڈیوٹی آف گرڈ دونوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ تھری فیز انورٹر کو 60 کلو واٹ پیک کی فراہمی اور غیر متوازن لوڈ کو سپورٹ کرنے کے لئے تشکیل دیا جاسکتا ہے۔ لاگت سے موثر حل آؤٹ بیک، فارمز اور دور دراز علاقوں کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

مزید تلاش کےلئے: https://www.alpha-ess.com/Web/Product.aspx  @

رجحانات اور مواقع

ڈونگ لین، پی ایچ ڈی، وی پی الفا ای ایس ایس نے اسمارٹ انرجی کانفرنس میں عالمی صنعت کے تناظر: مارکیٹ اور قیمتوں کی پیش گوئیوں پر ایک تقریر کی ہے، انہوں نے بتایا کہ یہ توانائی ذخیرہ کرنے کے رجحانات کے لئے نمبر 1 عنصر پے بیک ہے، اور پیشگوئی کی کہ جہاں تک قیمت کا تعلق ہے اس میں 15-20 فیصد کمی ہوگی اور وی پی پی اور کمیونٹی بیٹری ادائیگی کو 3 سال سے بھی کم کر دے گی۔

انسٹالر نیٹ ورک

الفا مصنوعات کے ساتھ غیر معمولی صارف تجربہ فراہم کرنے والوں کے لئے انسٹالر کا ایک معتبر نیٹ ورک لانچ کیا جاتا ہے۔ اے آئی ٹیکنالوجی انسٹالر سروس ایریا، ریٹنگ، تجربے اوردیگر کی بنیاد پر ملازمتوں کے ساتھ انسٹالر سے میل کھانے کے لئے استعمال کی جائے گی۔اس سے تنصیب کی کارکردگی اور کسٹمر سروس کو نمایاں طور پر تقویت ملے گی۔

[الفا ای ایس ایس کے بارے میں]

الفاای ایس ایس توانائی ذخیرہ کرنے والا ایکمعروف انٹیگریٹر ہے، دنیا بھر میں 10پلس سبسیڈیریز مقامی خدمات فراہم کرتے ہیں اور 60 سے زائد ممالک میں 60,000 سے زائد نظام باقاعدگی سے کام کر رہے ہیں۔

marketing@alpha-ess.com
www.alpha-ess.com
61-1300968933+