Contact

Search
Close this search box.

پیور سافٹ ویئر اور این آئی سی ای سسٹم ز کو اپنی اگلی جنریشن آٹومیشن اور کسٹمر کے تجربے کے حل کے ساتھ مستقبل کے لئے تیار ہونے کے لئے انٹرپرائزز کو بااختیار بنانے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ شامل ہوگئے۔

سنگاپور، یکم جون 2021 /پی آر نیوزوائر/ — پیورسافٹ ویئر، ایک نیکسٹ جنریشن سافٹ ویئر مصنوعات، اور خدمات کی کمپنی، نے کلاؤڈ اور آن پریمیسس انٹرپرائز سافٹ ویئر حل فراہم کرنے والی دنیا بھر میں سرکردہ کمپنی این آئی سی ای سسٹمز کے ساتھ شراکت داری کرلی ہے۔اس شراکت داری کا مقصد پیور سافٹ ویئر کی اینڈ ٹو اینڈ نافذ العمل خدمات کا استعمال کرنا ہے تاکہ این آئی سی ای کے عالمی معیار کے پلیٹ فارمز – ان کنٹیکٹ سی ایکسون اور ایکٹیمائز کے ساتھ دنیا بھر کے کاروباری اداروں کے لئے صارف کے تجربے کو بڑھایا جاسکے۔https://mma.prnewswire.com/media/1450649/PureSoftware_Logo.jpg

پیور سافٹ ویئر کا مقصد این آئی سی ای پلیٹ فارم پر صلاحیتوں کے ساتھ ایک بہترین ٹیم بنا کر اپنے یونیفائیڈ کمیونیکیشن  سی او ای کو مستحکم بنانا ہے۔ایشیا میں پیور سافٹ ویئر کی موجودگی کے ساتھ؛ یہ شراکت داری خطے میں پیور سافٹ ویئر کے صارفین کو مزید معاونت حاصل کرنے کے قابل بنائے گی کیونکہ وہ دور دراز کام کرنے والے ماحول کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اپنے رابطہ مراکز اور مواصلاتی عمل کو تبدیل کرتے ہیں۔

این آئی سی ای سسٹمز میں اے پی اے سی کے لئے چینل اینڈ الائنسز کے وائس پریزیڈنٹ اینڈریو ہنڈمارچ نے کہا کہ ہم پیور سافٹ ویئر کے ساتھ اپنی نئی شراکت داری سے خوش ہیں اور اپنے صارفین کو تجربے کی نئی سطح لانے کے لئے اے سی سی اے این میں مشترکہ طور پر مارکیٹ میں جانے کے لئے پرجوش ہیں۔

پیور سافٹ ویئر میں آر پی اے سینٹر آف ایکسیلنس، صارفین کے لئے پراسیس آٹومیشن حل فراہم کر رہی ہیں اب اس میں این آئی سی ای ایڈوانسڈ پروسیس آٹومیشن (اے پی اے) بھی شامل ہوگا، جس میں ملازم ورچوئل اسسٹنٹ، این ای وی اے کو نافذ کرنے میں مہارت ہوگی۔

پیور سافٹ ویئر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر منیش شرما کا کہنا ہے کہ ہم یونیفائیڈ کمیونیکیشن میں اپنی موجودگی بڑھانے کے لئے این آئی سی ای کے ساتھ شراکت داری کرنے کے لئے پرجوش ہیں۔ عمل درآمد کے شراکت دار کی حیثیت سے یہ طاقتور ایسوسی ایشن تنظیموں کو جدید عالمی انٹرپرائز کے لئے زیادہ لچکدار اور ہموار رابطہ مرکز کے تجربے کو چلانے میں ہماری صلاحیتوں کو فروغ دے گی۔

پیور سافٹ ویئر کا نفاذ، صلاحیتوں اور این آئی سی ای حل کے ساتھ مل کر کاروباری اداروں کو اپنے صارفین کو بہتر طور پر جاننے، حقیقی وقت میں کام کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لئے طاقت فراہم کرے گا کہ ہر ملازم کام میں مصروفِ عمل ہے۔

:پیور سافٹ ویئر کے بارے میں

پیور سافٹ ویئر ایک سافٹ ویئر یو مصنوعات اور خدمات کی کمپنی ہے جو  مختلف کسٹمر کے تجربے کو چلانے، سائیکل کے وقت کو تیز کرنے اور ڈیجیٹل حل، روبوٹک آٹومیشن، اور نان لینیئر کمرشل ماڈلز کے انضمام کے ذریعے کاروباری نتائج کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔یہ عالمی ترسیل تنظیم قابل اعتماد ٹیکنالوجی کی قیادت میں حل پیش کرتی ہے جو کارکردگی، معیار، مارکیٹ کے وقت، تیز تخصیص اور معاونت کو پورا کرتی ہے۔

این آئی سی ای کے بارے میں:

این آئی سی ای سسٹمز حسب منشا حل کا دنیا بھر میں لیڈر ہے جو تعاملات اور لین دین کو پکڑتا اور تجزیہ کرتا ہے، ارادے کا احساس کرتا ہے اور حقیقی وقت میں بہتر اثر فراہم کرنے کے لئے بصیرت نکالتا اور فائدہ اٹھاتا ہے۔ کراس چینل اور ملٹی سینسر تجزیات کے ذریعے چلنے والے این آئی سی ای حل تنظیموں کو کاروباری کارکردگی کو بہتر بنانے، آپریشنل کارکردگی بڑھانے، مالی جرائم کی روک تھام، تعمیل کو یقینی بنانے اور حفاظت اور سلامتی کو بڑھانے کے قابل بناتے ہیں۔

میڈیا رابطہ:
گینیشوری تیواری
gyaneshwari.tiwari@puresoftware.com
91-8376932369+

لوگو: https://mma.prnewswire.com/media/1450649/PureSoftware_Logo.jpg