Home / Technology / ٹیمینوز نے ونڈوز ازیور کے ساتھ عالمی مائیکرو فنانس کمیونٹی کے لیے کلاؤڈ حکمت عملی کا آغاز کردیا

ٹیمینوز نے ونڈوز ازیور کے ساتھ عالمی مائیکرو فنانس کمیونٹی کے لیے کلاؤڈ حکمت عملی کا آغاز کردیا

AsiaNet 45479

لاس اینجلس اور جنیوا، 14 جولائی 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

مائیکروسافٹ کی جانب سے نامزد سال کے اقتصادی خدمات شراکت دار ٹیمینوز نے  انتہائی کم قیمت کے عوض مائیکرو فنانس اداروں کے لیے جدید بینکاری ڈھانچہ پیش کردیا ہے۔

آج لاس اینجلس میں ہونے والی مائیکروسافٹ ورلڈ وائیڈ پارٹنر کانفرنز میں  بینکاری سافٹ وئیر کے عالمی فراہم کنندہ ٹیمینوز نے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں اقتصادیات تک قابل خرید رسائی فراہم کرنے کے لیے مائیکروسافٹ ٹیکنالوجیز استعمال کرتے ہوئے صارفین تک روابط کی اعزازی  حکمت عملی کا آغاز کردیا ہے۔ ٹیمینوز  کو آج مائیکروسافٹ ورلڈ وائڈ پارٹنر کانفرنس میں سال کا مائیکروسافٹ فنانشل سروسز شراکت دار بھی منتخب کیا گیا۔

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20000822/MSFTLOGO)

یہ حالیہ ترقی مائیکروسافٹ کارپوریشن اور ٹیمینوز کے درمیان  ونڈوز ازیور پلیٹ فارم پر TEMENOS T24 (T24)  پیش کرنے کے اہم کام پر قائم ہوئی ہے اور اس کامیاب عملدرآمدگی کی نشانی ہے جو یہ  سافٹ وئیر چھ میکسیکن مائیکروفنانس اداروں (MFIs) کے نیٹ ورک میں پیش کررہا ہے جو مئی 2011ء میں  جاری ہوئے۔ یہ ازیور پلیٹ فارم پر بنیادی آپریشن چلانے کی  پہلی زندہ مثال کو پیش کرتا ہے۔ ٹیمینوز جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا کے ساتھ ساتھ دیگر مارکیٹوں کے بعد اب افریقہ میں بھی اپنی کلاؤڈ کمپیوٹنگ – بیسڈ حل پیش کر رہا ہے ۔

ٹیمینوز کے مائیکروفنانس و سماجی بینکاری کے ڈائریکٹر مرے گارڈنر نے کہا کہ “آج، آئی ٹی تصور مائیکروفنانس شعبے میں کشش حاصل کررہا جیسے جیسے مزید ایم ایف آئیز  اس انداز میں اپنی کاروائیاں انجام دینے  کی قیمت استعداد کار پہچان رہے ہیں۔ مائیکروسافٹ اور ٹیمینوز کی جانب سے کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے بنیادی ڈھانچے کی سرمایہ کاری  نے ٹیمینوز کی عالمی مارکیٹ مقام کی  قوت  اور مشترکہ مقصد :مائیکروفنانس شعبے کی تنسیخ  کے حصول پر مرکوز توجہ سے استفادہ حاصل کیا۔”

مائیکروسافٹ میں انٹرپرائز اینڈ پارٹنر گروپ کے کارپوریٹ نائب صدر سائمن وٹز نے کہا کہ “ہم  دنیا بھر میں ناکافی خدمات کی حامل زندگیوں کو بہتر بنانے اور سماجی تبدیلی لانے کے لیے ٹیکنالوجی حلوں کی مدد کے لیے وقف ہیں۔ ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں اس چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے حقیقی اقتصادی مصنوعات کے لیے ایک موثر طلب میں اقتصادی خدمات کے لیے پوشیدہ طلب کی جانب رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔ ونڈوز ازیور کے کلاؤڈ ڈھانچے کے ساتھ مائیکروسافٹ اور ٹیمینوز مائیکروفنانس اداروں کے لیے یہ خدمات فراہم کرنے میں مصروف عمل ہیں اور یکجا ہو کر ہم 2 ڈالر روزانہ سے کم میں زندگی گزارنے والے 2 بلین افراد کے لیے اقتصادی خدمات کی تبدیلی کی جانب معاونت کررہے ہیں۔”

ریٹیل بینکاری اور کارڈز پریکٹس، ٹاور گروپ کے سینئر تحقیقی ڈائریکٹر باب ہنٹ نے کہا کہ “آج کا اعلان اقتصادی خدمات کے شعبے میں اہم ٹیکنالوجی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اقتصادی خدمات کی صنعت یقینی بنانا چاہتی ہے کہ کلاؤڈ کمپیوٹنگ اہم –مقصد عملیات کے لیے درکار فعالیت، تحفظ اور اعتماد فراہم کرتی ہے۔ گو کہ ٹاور گروپ توقع رکھتا ہے کہ بینک اور دکاندار مرحلہ وار بنیادوں پر کلاؤڈ کی جانب اہم افعال  منتقل کریں گے، سفر واضح طور پر شروع ہوگیا ہے۔”

ونڈوز ازیور پلیٹ فارم پر T24 مالیاتی اداروں کو کم –لاگت  استعمال کی بنیاد پر قیمتوں  کے ماڈل کی جانب کاروائیوں کی منتقلی کے قابل بنائے گا۔ بینکوں کو  ہارڈ ویئر وسائل  کا  بندوبست کرنے اور انہیں چلانے پر وقت اور بجٹ بڑھانے کی ضرورت نہیں رہی – ونڈوز ازیور پر T24 حقیقی چلاؤ انہیں وسائل کو موثر انداز میں ماپنے اور صارفین کی طلب کے مطابق حجم میں اضافہ کرنے کے قابل بناتا ہے۔

مائیکروسافٹ کے اقتصادی خدمات شراکت دار برائے سال کے طور پر ادارے کی قدر شناسی کے بارے میں ٹیمینوز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر گائے ڈوبیوز کی ڈبلیو پی سی 2011ء سے گفتگو کی ویڈیو دیکھیں (http://www.youtube.com/watch?v=9M19m-oPwoo)۔ ڈوبیوز نے ونڈوز ازیور کے ساتھ عالمی مائیکروفنانس  کمیونٹی کے لیے  ٹیمینوز کی اپنی کلاؤڈ حکمت عملی  کے آغاز پر بھی گفتگو کی۔  ڈبلیو پی سی کی ایک اور ویڈیو (http://www.youtube.com/watch?v=UcSotQLNozA) میں مائیکروسافٹ کے عالمگیر صنعت اور عالمی اکاؤنٹس کی نائب صدر سوزان ہاؤسر ٹیمینوز کی ونڈوز ازیور کلاؤڈ حکمت عملی برائے عالمی مائیکروفنانس کمیونٹی پر گفتگو  ہے۔

ٹیمینوز کے بارے میں

1993ء میں قائم اور سوئس اسٹاک ایکسچینج (SIX: TEMN) میں درج  ٹیمینوز گروپ اے جی خوردہ،  کارپوریٹ و کارسپونڈٹنٹ، عالمگیر، نجی، اسلامی اور مائیکرو فائنانس و کمیونٹی کی بینکاری مارکیٹ میں بینکاری سافٹ وئیر سسٹمز کا عالمی فراہم کنندہ ہے۔جنیوا میں قائم صدر دفتر کے ساتھ دنیا بھر میں 60 سے زائد دفاتر کا حامل ٹیمینوز  120 سے زائد ممالک میں 1,200 سے زائد صارفین کی خدمات انجام دے رہا ہے۔ٹیمینوز کی سافٹ ویئر مصنوعات جدید ٹیکنالوجی  اور وسیع فعالیت، بہترین طرز عمل پر مشتمل  عملیات فراہم کرتا ہے جس نے ٹیمینوز کے تجربے کو دنیا بھر میں 600 سے زائد مقام پر نافذ کیا۔ اس کی کلائنٹ سروسز انجمن  کی جانب سے فراہم کی گئی ٹیمینوز کی جدید اور خودکار  عملیات کا نقطہ نظر  موثر اور کم – لاگت کے اہم بینکاری پلیٹ فارم کی منتقلی کو یقینی بناتا ہے۔ٹیمینوز آئی بی ایس سیلز لیگ ٹیبل 2009ء کے ٹاپ پر ہے؛  بینکاری ٹیکنالوجی میں اپنی سب سے بہترین کور بینکنگ مصنوعات کے آغاز کے بعد سے  میگزین کے ریڈر چوائس ایوارڈز کا ہر سال فاتح رہا ہے اور امریکن بینکر ٹاپ 100 فن ٹیک اداروں میں 26 ویں درجے پر ہے۔ ٹیمینوز کے صارفین اپنے ہم سروں کے مقابلے میں زیادہ نافع ثابت ہوئے ہیں: دا بینکر کی معلومات – 1000 بہترین بینکس سے ظاہر ہوا کہ ٹیمینوز کے صارفین اثاثہ جات پر 54 فیصد اضافی نفع، سرمائے پر 62 اضافی نفع اور لاگت / آمدنی کی قدر جو کہ غیر – ٹیمینوز صارفین کے مقابلے میں 7.2 پوائنٹس کم ہے سے استفادہ حاصل کرتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں www.temenos.com۔

مائیکروسافٹ کے بارے میں

1975ء میں قائم ہونے والا مائیکروسافٹ (نیس ڈیک: ‏MSFT) سافٹ ویئر، سروسز اور سلوشنز میں عالمی رہنما ادارہ ہے جو افراد اور کاروباری اداروں کو اپنی مکمل صلاحیتوں کے ادراک میں مدد دیتا ہے۔

ذریعہ: مائیکروسافٹ کارپوریشن

رابطہ: میکس چوارڈ، ٹیمینوز ڈائریکٹر،

کارپوریٹ فنانس و آئی آر،

رکن ایگزیکٹو بورڈ،

+41 (0) 22 708 1157،

mchuard@temenos.com، یا

پیٹرا شٹل ووڈ، ٹیمینوز پی آر منیجر،

+44 (0) 207 423 3751،

pshuttlewood@temenos.com،

یا سارا  باؤمین، ایسوشی ایٹ ڈائریکٹر،

انوسٹر رلیشنز،

+1-646-472-8069،

موبائل: +1-646-752-5463،

sbowman@temenos.com؛

یا کلیئر بیری، ہوڈسن سینڈلر برائے ٹیمینوز،

+44 (0)20 7710 8940،

cbarry@hudsonsandler.com،

یا  لکی کلارک، ہوڈسن سینڈلر برائے ٹیمینوز،

+44 (0)20 7710 8934،

lclark@hudsonsandler.com؛

یا وینڈی گروور، مائیکروسافٹ،

wegrover@microsoft.com،

+1-425-705-7609،

یا اینے میری میک کیلیون، نیریٹ پی آر برائے مائیکروسافٹ،

v-anmcca@microsoft.com،

+353 86 834 9329؛

ہدایت برائے مدیران: مائیکروسافٹ کے بارے میں مزید معلومات، خبروں اور تجزیوں کے لیے http://www.microsoft.com/news  پر مائیکروسافٹ نیوز سینٹر ملاحظہ کیجیے۔ ویب لنکس، ٹیلی فون نمبرز اور عہدے اشاعت کے وقت درست کیے گئے تھے، لیکن یہ تبدیل بھی ہو سکتے ہیں۔ مزید مدد کے لیے صحافی اور تجزیہ کار مائیکروسافٹ کی ریپڈ رسپانس ٹیم یا http://www.microsoft.com/news/contactpr.mspx پر موجود فہرست میں سے موزوں فرد سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Scroll To Top