Home / Entertainment / مگ 33 کی مشرقی ایشیا کے باہر اولین سوشل گیمنگ انتخاب بننے پر توجہ مرکوز

مگ 33 کی مشرقی ایشیا کے باہر اولین سوشل گیمنگ انتخاب بننے پر توجہ مرکوز

شنگھائی اور سنگاپور، 26 جولائی 2012 / پی آر نیوز وائر / –

دنیا کی سب سے بڑی موبائل – اولین کمیونٹی مگ 33 کے شریک بانی اور سی ای او  رواں ہفتے ایشیا کی  معروف گیم نمائشوں میں سے ایک چائنا جوائے 2012 میں ادارے کی ترقی اور منصوبوں کی وضاحت کریں گے۔

مگ 33 کے اسٹیون گو نے کہا کہ “سوشل گیم خالقین کے لیے  مشرقی ایشیا کے باہر سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارمز  کا انتخاب محدود ہے۔  ہم جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا ایک زبردست اور متحرک  متبادل کے لیے باہر آچکے ہیں۔”

مگ 33 – جو کہ گزشتہ 12 ماہ میں تین درجن سے زائد سوشل گیمز کو متعارف کروا چکی ہے  – ہر گیم کو روزانہ کئی سینکڑوں ہزاروں  منفرد صارفین فراہم کر چکا ہے۔ یہ اپنے گیمز کو اپنے ایکو سسٹم اور مونی ٹائزیشن انجن سے مزید قریب کرنے کے لیے  تیزی سے کام کر رہا ہے۔

گو نے مزید کہا کہ “ہر روز ہم مشغولیت اور  محدود تفصیلات کے بارے میں مزید جانتے ہیں جن سے حقیقت میں فرق پڑتا ہے۔ ہم نے مگ 33 تجربے کو بہتر کرنے کے لیے رواں سال کے اوائل میں ایک منی بلاگ کا آغاز کیا اور  ہم ابھی حاصل ہونے والی آراء کی بنیاد پر مگ 33 کی ری وائرنگ  کر رہے ہیں۔”

وہ منی بلاگ  مگ 33 کمیونٹی  کی تیز، تفریح اور انتہائی سوشل تجربے پر مرکوز ہے۔ منی بلاگ  وقت کے ساتھ مگ 33 کے تھرڈ-پارٹی گیمز،چیٹ، پروفائلز اور اوتار کے ساتھ منسلک  ہو کر  دیگر ابھرتی ہوئی سماجی انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والوں جیسے فیس بک، ٹویٹر، سیناز ویبو، اور ٹمبلر کے مقابلے میں مگ 33 کو  ایک  منفرد ساکھ بنائیں گے۔ دوسروں کے برعکس مگ 33  تفریح، تیز  و سوشل خدمات اور خصوصیات جیسے درجات، بیجز، لیبلز، ورچوئل تحفے، اوتار، جذباتی علامات، کھیل اور مزید کی براہ راست منی بلاگ کے اندر فراہمی پر توجہ مرکوز رکھتا ہے۔

اس سہ ماہی کے بعد مگ 33 اپنی صارف کی شناخت اور ان کی ساکھ نظام جو جدید بنانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔

مگ33 نے  معروف مشرقی ایشیا ئی سوشل نیٹ ورکنگ سروسز  جیسے چین کی ملٹی – ملین ٹین سینٹ کیو کیو (کیو کیو) میں خود کو کامیابی کے ساتھ  شامل کیا ہے۔ 2011 میں مگ 33 نے 300 بلین سے زائد پیغامات اور 185 ملین ورچوئل تحفے فراہم کرے۔  اس کے مستحکم ڈیویلپر پروگرام کے علاوہ، مگ 33 ہینڈ سیٹ بنانے والوں، ٹیلکوز، موبائل مواد فراہم کنندگان کے ساتھ شرکت داری اور مگ 33 کے تاجروں پر مبنی ایک وسیع نیٹ ورک  رکھتا ہے۔

مگ 33 کے بارے میں

مگ33 دنیا کی سب سے بڑی موبائل – اولین  سوشل تفریح سروسز میں سے ایک ہے جو روزانہ چیٹ اور تفریح کے ذریعے دنیا بھر میں موجود 65 ملین سے زائد رجسٹرڈ اراکین کو منسلک کرتی ہے اور ایک تیزی سے مقبول ہونی والی ورچوئل معیشت کی حامل ہے۔ 2005 کے آخر  میں شروع ہونے والی مگ 33 انڈونیشیا، جنوبی ایشیا، مشرق وسطی اور افریقہ میں بھی صارفین کی مستحکم موجودگی کے ساتھ سنگاپور میں صدر دفتر کی حامل ہے۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کریں www.mig33.com۔

رابطہ: ٹیموتھی جانسن، tj@mig33global.com، +1-408-499-7617

Leave a Reply

Scroll To Top