Home / Automotive / مٹسوبشی یو ایف جےہولڈنگز نے ٹرینٹ ہیگ لینڈ کو MUSHK کا صدر اور سی ای او اور ہیڈیکی سوروگا کو MUSSPR کا مینیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا

مٹسوبشی یو ایف جےہولڈنگز نے ٹرینٹ ہیگ لینڈ کو MUSHK کا صدر اور سی ای او اور ہیڈیکی سوروگا کو MUSSPR کا مینیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا

ٹوکیو، 21 مئی 2012ء/پی آرنیوزوائر/–

مٹسوبشی یو ایف جے سیکورٹیز ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ (MUSHD) نے آج ٹوکیو میں اعلان کیا کہ مٹسوبشی یو ایف جے سیکورٹیز انٹرنیشنل (MUSI) کے شعبہ کریڈٹ ٹریڈنگ اینڈ سیلز کے موجودہ سربراہ ٹرینٹ ہیگ لینڈ مٹسوبشی یو ایف جے سیکورٹیز (ایچ کے) ہولڈنگز، لمیٹڈ (MUSHK) کے صدر اور چیف ایگزیکٹو ہوں گے جو انضباطی شرائط کی تکمیل سے مشروط ہے۔

(تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20120521/533203)

ٹرینٹ ہیگ لینڈ نو تشکیل شدہ انٹرنیشنل مینجمنٹ کمیٹی کے بھی رکن ہوں گے، جس کے سربراہ MUSHD کے پرنسپل ایگزیکٹو آفیسر کلف ڈی سوزا ہیں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

(جاپان میں)

مٹسوبشی یو ایف جے سیکورٹیز ہولڈنگز:

ہیروکی کونیشی، کارپوریٹ کمیونی کیشنز ڈویژن

ٹیلی فون +813-6742-1060

ای میل konishi-hiroaki@sc.mufg.jp

(جاپان سے باہر)

فش برن ہیجز:

ایلسٹر فیئربرادر، ہا-یان مان

ٹیلی فون +44-20-7839-4321

ای میل mus@fishburn-hedges.co.uk

تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20120521/533203 ذریعہ: مٹسوبشی یو ایف جے سیکورٹیز ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ (MUSHD)

Leave a Reply

Scroll To Top