Home / General / سب سے نمایاں آن لائن اور فاصلاتی تعلیم کے پروگراموں کے لیے پہلی ایم بی اے درجہ بندی

سب سے نمایاں آن لائن اور فاصلاتی تعلیم کے پروگراموں کے لیے پہلی ایم بی اے درجہ بندی

لندن، 17 جولائی 2012ء/پی آرنیوزوائر/–

پہلی کیو ایس ڈسٹینس آن لائن ایم بی اے رینکنگ آج http://www.topmbaconnect.com پر جاری کر دی گئی جو ایم بی اے طلبہ کے لیے اہم ترین سمجھے گئے چھ اشاریوں پر مبنی ہے: ملازمت کی قابلیت، قیام کی تاریخ، طلبہ معیار، کلیہ اور تدریس، کلاس تجربہ اور تنوع۔

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20120528/533559)

طریقہ کار آن لائن اور فاصلاتی تعلیم کے بہترین تسلیم شدہ پروگراموں کو شناخت کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر ساکھ کے حامل آپشنز کی فہرست فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا۔

سرفہرست 5 برائے 2012/2013ء کیو ایس فاصلاتی آن لائن ایم بی اے درجہ بندی

درجہ                         بزنس اسکول                                              پروگرام

1                             آئی ای بزنس اسکول                                   گلوبل ایم بی اے

2                             واروِک بزنس اسکول                                   ایم بی  اے از ڈسٹینس لرننگ

3                             مانچسٹر بزنس اسکول                                     گلوبل ایم بی اے

4                             تھنڈربرڈ اسکول آف گلوبل مینجمنٹ             آن لائن گلوبل ایم بی اے

5                             انڈیانا یونیورسٹی، کیلے اسکول آف بزنس         کیلے ڈائریکٹ ایم بی اے

(ک) کیو ایس کویک کویریلی سائمنڈز http://www.topmbaconnect.com

ٹاپ ایم بی اے کیریئر گائیڈ کے مدیر نونزیو کویک کویریلی کہتے ہیں “تعلیم کی اس طرزکی مقبولیت امیدواروں اور ایم بی اے مالکان میں بڑھ رہی ہے۔ جبکہ فاصلاتی آن لائن ایم بی ایز روایتی کل وقتی ایم بی اے کے مقابلے میں بالکل مختلف تجربہ دیا ، یہ کاروباری تعلیم کو وسیع تر اور بڑھتی ہوئی متحرک افرادی قوت تک پھیلا رہے ہیں جو طرز زندگی کی تعلیم اور لازمی انتظامی مہارتیں سیکھنا چاہتے ہیں جو ان کی زندگی کی حقیقتوں کے مطابق ہوں۔”

کیو ایس ڈسٹینس آن لائن ایم بی اے رینکنگ کا شمولیت کا معیار بزنس اسکولوں یا انفرادی پروگراموں کو کسی بھی تسلیم شدہ تصدیقی ادارے کی جانب سے تسلیم شدہ ہونا، کم از کم ایک کلاس کا گریجویٹ ہونا اور کیو ایس گلوبل ایمپلائر سروے کے مطابق ایم بی اے مالکان ایک مستحکم ساکھ رکھنا ہے۔

طریقہ کار

وژن

وزن

بیان

ان پٹس

ملازمت کی قابلیت

30 فیصد

اسکول اور پروگرام پر ایم بی اے ملازمین کا ادراک

کیو ایس گلوبل ایمپلائر سروے

انتہائی مستحکم

15 فیصد

تصدیق، مستحکم مدت، اور طلبہ کی تعداد کی بنیاد پر

بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تصدیقی ادارے کی جانب سے تصدیق

داخل طلبہ کی تعداد

پروگرام کے قیام کی تاریخ

طلبہ معیار

15 فیصد

تجربے اور اسکول کی انتخابیت کی بنیاد پر ایم بی اے طلبہ کا مسابقتی معیار

طلبہ کا کام کا اوسط تجربہ سال

درخواست گزار/طلبہ تناسب

اوسط جی ایم اے ٹی اسکور

پہلی ڈگری کے ساتھ طلبہ کا فیصد

کلیہ و تدریس

15 فیصد

آن لائن تدریس میں شامل کلیوں کی تعداد اور فیصد، اور ان کے فراہم کردہ تجربے کا معیار

کلیہ/طلبہ تناسب

کل وقتی/اضافی کلیہ تناسب

طلبہ کی تکمیل کی شرح

کلاس تجربہ

15 فیصد

ہم جماعتوں کے ساتھ تعامل کے لیے طلبہ کا دن بدن تجربہ

طلبہ تعامل کی سطح

اجتماعی کام کی سطح

طبعی ملاقاتوں کا موقع

تنوع

10 فیصد

ایم بی اے کلاس کا تنوع

نمائندہ شہریتوں کی تعداد

ایم بی اے کلاس کا فیصد جو خواتین پر مشتمل ہو

سرفہرست 15 کیو ایس ڈسٹینس آن لائن ایم بی اے درجہ بندی http://www.topmbaconnect.com پر دیکھی جا سکتی ہے۔

تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20120528/533559 ذریعہ: کیو ایس کویک کویریلی سائمنڈز

Leave a Reply

Scroll To Top