Asianet 47301
سان فرانسسکو، 15 نومبر 2011ء/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/
حقوق ملکیت دانش کی آڑھت کرنے والے معروف بین الاقوامی ادارے اور آئی سی اے پی پی ایل سی کے شعبے آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج [http://www.icappatentbrokerage.com ] اور آئی سی اے پی اوشن ٹومو کمپنی نے آج سان فرانسسکو میں 17 نومبر کو ہونے والی آئی پی آکشن کے کھلی نیلامی کے حصے میں پیش کردہ لاٹوں کا اعلان کیا ہے۔
(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20100614/CG20517LOGO)
براہ راست نیلامی میں پیش کردہ 28 لاٹوں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔
لاٹ # |
لاٹ ٹائٹل |
فروخت کنندہ |
ٹیکنالوجی شعبہ |
5 |
ویب سائٹ پروموشن ٹیکنیک |
جیمز ڈبلیو ڈکسن III |
ای کامرس؛ ای مارکیٹنگ |
6 |
ایسٹ مینجمنٹ سسٹم |
لوئی ایس ایدونیسیو |
ایسٹ اینڈ انونٹری مینجمنٹ |
7 |
فیڈبیک بیسڈ سرچ انجن |
ٹریوگو انکارپوریٹڈ |
سرچ |
9 |
فنانشل ٹرانزیکشن ٹیکنیکس |
ایچ آئی پی کنسلٹ انکارپوریٹڈ |
فنانشل سروسز |
11 |
نیوی گیشن سسٹم پرووائیڈنگ نیریٹو انفارمیشن |
مائیکل ایل کرنز سروسز |
لوکیشن بیسڈ سروسز |
21 |
ہائی کوالٹی ریپڈ وڈیو اسٹریمنگ |
رابرث گارڈن یونیورسٹی |
ملٹی میڈیا |
32 |
انفراریڈ آپٹیکل سسٹمز |
کائی نیٹک لمیٹڈ |
سیمی کنڈکٹرز |
33 |
ریڈی ایشن سینسر سسٹم |
کائی نیٹک لمیٹڈ |
سیمی کنڈکٹرز |
43 |
ٹیکنیکس فار فیبری کیشن آف مائیکرو-مکینیکل سینسرز |
کائی نیٹک لمیٹڈ |
سیمی کنڈکٹرز |
52 |
نیو لاؤڈ اسپیکر سسٹم |
کائی نیٹک لمیٹڈ |
سیمی کنڈکٹرز |
55 |
موبائل ڈیوائس مانیٹرنگ/الرٹ سسٹم اینڈ سروسز |
جان نکولس و کرسٹن گراس ٹرسٹ |
موبائل ڈیوائسز |
70 |
سیم لیس فیسی مائل ٹرانس میشن اوور دی انٹرنیٹ، نیٹ ورک اور پی ایس ٹی این |
ٹام گلونز |
انٹرنیٹ سروسز |
73 |
ڈیجیٹل ایسٹ آئیڈنٹی فکیشن اینڈ ٹرانزیکشن مینجمنٹ |
برائن سی ڈنکیلڈ اور ایڈورڈز ایم لامبرٹ |
ڈیجیٹل رائٹس مینجمنٹ |
75 |
پرسنلائزڈ کالر انفارمیشن اینڈ ایڈوانسڈ کال-بیک فیچرز |
جوزفس فرانسسکس برنڈین ورس پیجٹ اور یو آر ایس-انٹرنیشنل بی وی |
کمیونی کیشنز |
80 |
ایکوریٹ آئٹم ٹریکنگ سسٹم |
یوجی کیتامورا مینجمنٹ |
انونٹری |
85 |
کمپیوٹر انٹیگریٹڈ ٹیلی فونی |
کیو ٹیک سسٹمز ایل ایل سی |
ٹیلی کمیونی کیشنز/ وی او آئی پی |
97 |
سیمانٹک ٹیکنیکس فار آن لائن ایڈورٹائزنگ اینڈ ایکسٹریکٹنگ ڈیٹا |
یوگلی انکارپوریٹڈ |
سرچ |
101 |
ایکسکلوزِو لائسنس فار کنڈکنگ الیکٹرولائٹس |
ایریزونا ٹیکنالوجی انٹرپرائزز (AzTE) |
بیٹریز |
104 |
بی ہیویئر بیسڈ میڈیا ٹارگيٹنگ |
وڈیو مائننگ کارپوریشن |
ٹارگیٹڈ ایڈورٹائزنگ |
105 |
آٹومیٹک وڈیو سرویلنس |
وڈیو مائننگ کارپوریشن |
سرویلنس |
106 |
وڈیو-وائس میل سلوشن فار وائرلیس کمیونی کیشن ڈیوائسز |
رابرٹ اوسان جونیئر |
ٹیلی کمیونی کیشنز |
110 |
آٹومیٹڈ آن لائن ٹریڈنگ |
گیری ڈی گلیڈسٹون |
فنانشل سسٹمز |
122 |
فلوڈ پیوری فکیشن سسٹمز |
کمبرلے-کلارک ورلڈ وائیڈ انکارپوریٹڈ |
پیوری فکیشن سسٹمز،واٹر ٹریٹمنٹ |
147 |
روبسٹ پچ ڈیٹرمنیشن فار اسپیچ سگنل پروسیسنگ |
دمتری ای تیریز |
ڈیجیٹل سگنل پروسیسنگ |
152 |
کنٹرولڈ ڈیجیٹل کونٹینٹ مارکیٹنگ |
عماد طیبی اور اشیش کے متھل |
ڈیجیٹل کونٹنٹ سیکورٹی |
174 |
وائی فائی ڈیوائس کنیکٹوٹی سسٹم |
چیسٹر ہولڈنگز ایل ایل سی |
وائی فائی ہاٹ اسپاٹس/ وائرلیس کمیونی کیشنز |
177 |
ایکسٹینڈایبل اسکرین کے ساتھ ایک ڈسپلے ڈیوائس |
سائمن ڈینیل اور کرسٹوفر رائٹ |
موبائل انٹرفیسز |
190 |
ایڈوانسڈ ٹیکنیک فار الیکٹرانک ٹریڈنگ |
من-ہو چا الیکٹرانک |
فنانشل سروسز/الیکٹرانک ٹریڈنگ |
http://www.ICAPPatentBrokerage.com/forsale پر موجود دیگر تمام لاٹیں17 نومبر کو 2 بجے دوپہر بحر الکاہل معیاری وقت سے سربمہر بولی کے ذریعے نیلام کی جائیں گی۔ کسی بھی دستیاب لاٹ یا ہمارے بولی کے عمل کے بارے میں مزید معلومات کے لیے مچیل ٹائلر سے Michelle.Tyler@us.icap.com یا +1-857-241-3731پر رابطہ کیجیے۔
پیٹنٹ مونیٹائزیشن ایونٹ پر اجلاس کے لیے رجسٹر ہوں
17 تاریخ کو براہ راست آئی پی نیلامی سے قبل پیٹنٹ مونیٹائزیشن پر اجلاس [http://www.icappatentbrokerage.com/auction ] ہوگا۔ اجلاس شرکا کو 2011ء کے اہم اور آئی پی مارکیٹ کے کھلاڑیوں، بشمول کارپوریشنز، جامعات، جھوٹے اور درمیانے حجم کے کاروباری ادارے، وفاقی تجربہ گاہیں اور آزاد موجدین، پر اثر انداز ہونے کی دسترس سے باہر مسائل پر 360 درجے کا زاویہ نظر عطا کرے گا۔ اسی طرح ہم 2011ء کے منظرنامہ-تبدیل کرنے والے واقعات اور مارکیٹ بنانے والے، سرمایہ کاروں، مشیران، بروکرز، قانون سازوں اور استغاثہ کے اداروں، اور لائسنسنگ کمپنیوں کے ردعمل اور جوابات، کے بھی ایسے ہی زاویے سماعت کریں گے۔ اجلاس میں پیٹنٹ فروخت کے معاہدوں کی معیار بندی پر مرکوز ایک جامع مشترکہ سیشن بھی شامل ہے، اور ساتھ ساتھ چھوٹے گروپ سیشن بھی ہوں گے جو اس نظام میں شراکت داروں کو درپیش کلیدی چیلنجز کا احاطہ کریں گے۔
اجلاس مستحکم صنعتی اداروں اور نوآموزوں کو ملنے جلنے کے مثالی مواقع اور رسائی فراہم کرے گا۔ اپنے شراکت داروں، ساتھیوں اور مقابلوں سے ملیے۔ پرکشش، ذہن کو منور کرنے والے اور جدید دو روزہ سیشن کے لیے آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج میں شمولیت اختیار کیجیے۔ تقریب کے لیے اپنا اندراج کرانے کے لیے کالی مونوز سے Cali.Munoz@us.icap.com پر رابطہ کیجیے۔
آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج کے بارے میں
آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج[ http://www.icappatentbrokerage.com ] آئی سی اے پی پی ایل سی کا ایک شعبہ ہے اور ملکیت دانش بروکریج اور پیٹنٹ نیلامی میں دنیا کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔
آئی سی اے پی کے بارے میں
آئی سی اے پی دنیا کا معروف انٹرڈیلر بروکر اور بعد از تجارت خدمات فراہم کرنے والا ادارہ ہے۔ ادارہ انٹرسٹ نرخ، کریڈٹ، کموڈٹیز، زر مبادلہ، ابھرتی ہوئی مارکیٹوں، ایکوئٹیز اور ایکوئٹیز ماخوذ میں صوتی اور برقی نیٹ ورکس کے ذریعے خریداروں اور فروخت کنندگان کو ملاتا ہے۔ آئی سی اے پی پی ایل سی 30 جون 2006ء کو ایف ٹی ایس ای 100 میں شامل ہوا تھا۔ مزید معلومات کے لیے http://www.icap.com ملاحظہ کیجیے۔
ذریعہ: آئی سی اے پی پیٹنٹ بروکریج