Home / Fashion / رابرٹو کیویلی ایمفار کے حقدار؛ اپنی نئی خوشبو کے نمائندہ چہرے ایلیسا سیڈنوئی کے ساتھ شرکت

رابرٹو کیویلی ایمفار کے حقدار؛ اپنی نئی خوشبو کے نمائندہ چہرے ایلیسا سیڈنوئی کے ساتھ شرکت

نیو یارک، 7 فروری 2012ء/پی آرنیوزوائر/–

ایڈز کے حوالے سے تمام کامیاب فوائد اور اعلیٰ ترین پروفائل کے حامل ایمفار (amfAR) گالا کی گزشتہ شام ہونے والی تقریب میں فیشن ڈیزائنر رابرٹو کیویلی نے ایڈز کے خلاف جنگ میں شاندار حصہ لینے پر بہادری کا ایوارڈ حاصل کیا۔

ملٹی میڈیا نیوز ریلیز دیکھنے کے لیے کلک کیجیے:

http://www.multivu.com/mnr/53757-robertocavalli

اس تقریب میں رابرٹو کیویلی اپنی اہلیہ ایوا کیویلی اور اداکارہ و ماڈل ایلیسا سیڈنوئی کے ساتھ شریک تھے، جو ان کی تازہ ترین خوشبو کا نمائندہ چہرہ ہیں جو رواں ماہ دنیا بھر میں جاری کی جائے گی۔

خوشبو کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے http://www.robertocavalli.com

ذریعہ: رابرٹو کیویلی اور کوٹی پریسٹیج

Leave a Reply

Scroll To Top