Home / General / اومنی کوم گروپ کانفرنس کال کی میزبانی کرے گا

اومنی کوم گروپ کانفرنس کال کی میزبانی کرے گا

نیو یارک، 9 مئی 2014ء/پی آرنیوزوائر/ — اومنی گروپ انکارپوریٹڈ (این وائی ایس ای: OMC) نے جمعہ 9 مئی 2014ء کو صبح 8 بجکر 30 منٹ مشرقی وقت کے مطابق ایک کانفرنس کال طے کی ہے جو پبلسس گروپ کے ساتھ مجوزہ انضمام کے باہمی خاتمے کے بارے میں ہے۔ کانفرنس کال کے لیے ڈائل-ان نمبرز (800) 707-9573 (مقامی) اور (612) 326-1000 (بین الاقوامی) ہیں۔ مزید برآں، کانفرنس کال انٹرنیٹ پر http://www.omnicomgroup.com/FinancialWebcastsپر نشر اور محفوظ کی جائے گی ۔

 اومنی کوم کے بارے میں

اومنی کوم گروپ انکارپوریٹڈ (این وائی ایس ای: OMC) ایک معروف عالمی مارکیٹنگ اور کارپوریٹ کمیونی کیشنز ادارہ ہے۔ اومنی کوم کے برانڈڈ نیٹ ورکس اور متعدد خصوصی ادارے 100 سے زیادہ ممالک کے 5,000 سے زائد صارفین کو اشتہارات، تزویراتی ابلاغی منصوبہ بندی اور خریداری، ڈیجیٹل اور انٹرایکٹو مارکیٹنگ، براہ راست و تشہیری مارکیٹنگ، تعلقات عامہ اور دیکر خصوصی رابطے کی  خدمات فراہم کرتے ہیں ۔

www.omnicomgroup.com| ٹوئٹر: @Omnicom

Leave a Reply

Scroll To Top