Home / Urdu

Category Archives: Urdu

Feed Subscription

په ايکسپو آستانه کي د نيوکيټک خدمات

آستانه، قزاقستان، جون ۲۲، ۲۰۱۷ / پي آر نيوزواير / – د ۲۰۱۷ کال د جون په لسمه د قزاقستان کې  د آستانه ايکسپو پيل کړي شوي ده. په دي ايکسپو کي به د سل نه زيات هيوادونه او نړي وال موسسو به ګډون کوي، او له ۵ ميليونو څخه زياتې ليدونکي به د کتلو […]

Read More »

بیجنگ اور منسک کے درمیان کاروباری تعاون اور تجارت کے فروغ کا عزم

منسک، بیلاروس ، 22 جون 2017ء / سنہوا-ایشیانیٹ /– بیجنگ-منسک بزنس کارپوریشن پروموشن فیئر 21جون کومنسک میں منعقد ہوئی۔ چینی کونسل برائے فروغِ بین الاقوامی تجارت بیجنگ کی ذیلی -کونسل (سی سی پی آئی ٹی بیجنگ) کے نائب چیئرمین اور بیجنگ وفد کے سربراہ لی لکشیا نے کہا کہ بیجنگ منسک کے ساتھ کاروباری تعاون کے رابطے اور تجارتی سرمایہ کاری میں اضافے کے مسلسل فروغ کا خواہشمند ہے۔

لی لکشیا نے کہا کہ چین اور بیلاروس کے درمیان دوستانہ تعلقات کی طویل تاریخ ہے۔ ستمبر 2016ء میں صدر لوکاشنکو نے چین کا دورہ کیا اور دونوں ممالک نے باہمی اعتماد اور باہمی فائدہ پر مشتمل جامع اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

2016ء کے آخر تک چین-بیلاروس تجارتی حجم 1.524 ارب ڈالر تک جا پہنچا تھا۔ تعاون کے روشن امکان کے ساتھ چین ایشیا میں بیلاروس کا سب سے بڑا کاروباری شراکت دار اور تیسرا بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا۔ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی تعمیر میں مسلسل پیش رفتاور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزیدمستحکم کرنے کے تناظر میں بیجنگ نے منسک میں بزنس کارپوریشن پروموشن فیئر کا انعقاد کیا، جو جڑواں شہروں کی مشترکہتعمیر اور منسک کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعاون پر بیجنگ کی توجہ کے لیے ایک ٹھوس مشق ہے۔

پروموشن فیئر کو سی سی پی آئی ٹی بیجنگ اور بیلاروسی اعوان صنعت و تجارت کی منسک شاخ نے مشترکہ طور پر منعقد کیا۔ خوراک، آرٹ، لباس، دواسازی، نمائش، قانون وغیرہ کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے منسک کے 50 کاروباری اداروں اور توانائی، سیاحت، ثقافت، زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی، معیشت و تجارت کے شعبوں میں کام کرنے والے بیجنگ کے 70 کاروباری اداروں نے فیئر میں حصہ لیا۔

ذریعہ: چینی کونسل برائے فروغِ بین الاقوامی تجارت بیجنگ

Read More »

‫ایکسپو استانہ 2017ء میں نیوکٹیک کی خدمات

استانہ، قزاقستان، 22 جون 2017ء / پی آر نیوزوائر /– 2017ء استانہ ایکسپو 10 جون 2017ء سے قزاقستان میں شروع ہوچکی ہے۔ اس ایکسپو میں 100 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی انجمنیں شامل ہوں گی اور 50 لاکھ سے زائد زائرین تشریف لائیں گے۔2017 استانہ ایکسپو کا موضوع “مستقبل کی توانائی” ہے اور یہ […]

Read More »

‫2017ء چینی بین الاقوامی آبی مصنوعات کی نمائشنے دنیا بھر کے خریداروں کو متوجہ کرلیا

ژانگجیانگ، چین ، 20 جون 2017 ء/ سنہوا-ایشیانیٹ / — 2017ء چینی بین الاقوامی آبی مصنوعات کی نمائش (سی آئی اے پی ای 2017ء) و چینی سمندری غذائی حصول کا میلہ 18 جون سے ژانگجیانگ بین الاقوامی کنونشن و نمائشی مرکز میں شروع ہوچکا ہے۔ “چینی آبی مصنوعات کی صنعت کو دنیا سے منسلک کرنے […]

Read More »

‫” خوبصورت بیجنگ نمائش میں دمکتا ہوا” –ایکسپو 2017ء استانہ میں 16 جون سے ہفتہ بیجنگ کا آغاز

استانہ، قازقستان، 16 جون 2017 / سنہوا-ایشیانیٹ / — ایکسپو 2017ء استانہ کے چینی پویلین میں 16 جون سے ” خوبصورت بیجنگ نمائش میں دمکتا ہوا” کے موضوع پر ہفتہ بیجنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایکسپو 2005ء ایچی، ایکسپو 2010ء شنگھائی اور ایکسپو 2015ء میلان کے بعد بیجنگ کے لیے اپنی قدیم روایات دنیا کو […]

Read More »

‫”دی بیلٹ اینڈ روڈ” کے ساتھ باغبانی کی کہانی کا بیان

استانہ، قزاقستان ، 16 جون 2017ء / سنہوا-ایشیانیٹ /– 16 جون کو ایکسپو 2017ءاستانہ میں ہونے والے ہفتہ بیجنگ میں 2019ء بیجنگ انٹرنیشنل ہارٹیکلچرل ایکسپو سامنے آچکی ہے۔ چینی پویلین میں بیجنگ ایکسپو 2019ء کوآرڈینیشن بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل یے داہوا نے ایکسپو 2017ءاستانہ میں شریک ممالک کے لیے 2019ء بیجنگ انٹرنیشنل ہارٹیکلچرل ایکسپو […]

Read More »
Scroll To Top